سورة ص - آیت 62

وَقَالُوا مَا لَنَا لَا نَرَىٰ رِجَالًا كُنَّا نَعُدُّهُم مِّنَ الْأَشْرَارِ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اور اہل جہنم میں آپس میں کہیں گے ہمیہاں ان لوگوں کو نہیں دیکھتے جن کو ہم شرپسندوں میں شمار کرتے تھے

تفسیر ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔