سورة ص - آیت 7

مَا سَمِعْنَا بِهَٰذَا فِي الْمِلَّةِ الْآخِرَةِ إِنْ هَٰذَا إِلَّا اخْتِلَاقٌ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

یہ بات ہم نے قریب کے کسی دین میں نہیں سنی، کچھ نہیں یہ محض من گھڑت بات ہے

تفسیر ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔