سورة الصافات - آیت 20

وَقَالُوا يَا وَيْلَنَا هَٰذَا يَوْمُ الدِّينِ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اور یہ کہیں گے، ہائے خرابی یہ تو جزا کا دن ہے

تفسیر ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔