سورة يس - آیت 68

وَمَن نُّعَمِّرْهُ نُنَكِّسْهُ فِي الْخَلْقِ ۖ أَفَلَا يَعْقِلُونَ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اور جس کو ہم لمبی عمر دیتے ہیں تو اس کی ساخت کو ہم الٹاکردیتے ہیں کیا یہ (اس کے بعد بھی) سمجھتے نہیں؟

تفسیر ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔