سورة يس - آیت 29

إِن كَانَتْ إِلَّا صَيْحَةً وَاحِدَةً فَإِذَا هُمْ خَامِدُونَ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

صرف ایک ہولناک آواز تھی تو یکایک وہ سب بجھ کررہ گئے

تفسیر ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔