سورة فاطر - آیت 34
وَقَالُوا الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي أَذْهَبَ عَنَّا الْحَزَنَ ۖ إِنَّ رَبَّنَا لَغَفُورٌ شَكُورٌ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
اور کہیں گے تعریف اللہ کے لیے ہے جس نے ہم سے غم کو دور کردیا یقینا ہمارا رب بخشنے وال اور بڑا قدردان ہے
تفسیر ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔