سورة سبأ - آیت 53
وَقَدْ كَفَرُوا بِهِ مِن قَبْلُ ۖ وَيَقْذِفُونَ بِالْغَيْبِ مِن مَّكَانٍ بَعِيدٍ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
حالانکہ وہ لوگ اس سے پہلے اس حق کے منکر تھے اور دوردراز جگہ سے اندھیرے میں تیر پھینکا کرتے تھے
تفسیر ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔