سورة الأحزاب - آیت 34

وَاذْكُرْنَ مَا يُتْلَىٰ فِي بُيُوتِكُنَّ مِنْ آيَاتِ اللَّهِ وَالْحِكْمَةِ ۚ إِنَّ اللَّهَ كَانَ لَطِيفًا خَبِيرًا

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اور اللہ کی آیات اور حکمت کی باتیں جو تمہارے گھروں میں پڑھ کر سنائی جاتی ہیں اور ان کو یاد رکھو بے شک اللہ تعالیٰ نہایت باریک بین اور ہر چیز سے باخبر ہے

تفسیر ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔