سورة الأحزاب - آیت 32

يَا نِسَاءَ النَّبِيِّ لَسْتُنَّ كَأَحَدٍ مِّنَ النِّسَاءِ ۚ إِنِ اتَّقَيْتُنَّ فَلَا تَخْضَعْنَ بِالْقَوْلِ فَيَطْمَعَ الَّذِي فِي قَلْبِهِ مَرَضٌ وَقُلْنَ قَوْلًا مَّعْرُوفًا

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اے نبی کی بیویوں تم عام عورتوں کی طرح نہیں ہو۔ اگر تم اللہ تعالیٰ سے ڈرنے والی ہو توغیرمردوں سے) دبی زبان سے بات نہ کیا کرو کہیں ایسا نہ ہو جس کے دل میں خرابی ہے (کسی غلط) لالچ میں نہ پڑجائے اور صاف سیدھی بات کرو

تفسیر ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔