سورة الأحزاب - آیت 13

وَإِذْ قَالَت طَّائِفَةٌ مِّنْهُمْ يَا أَهْلَ يَثْرِبَ لَا مُقَامَ لَكُمْ فَارْجِعُوا ۚ وَيَسْتَأْذِنُ فَرِيقٌ مِّنْهُمُ النَّبِيَّ يَقُولُونَ إِنَّ بُيُوتَنَا عَوْرَةٌ وَمَا هِيَ بِعَوْرَةٍ ۖ إِن يُرِيدُونَ إِلَّا فِرَارًا

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

جب ان میں سے ایک گروہ نے کہا، اے اہل مدنیہ اب تمہارے ٹھہرنے کا موقع نہیں ہے لہذا لوٹ چلو اور ان میں سے ایک فرقی نبی سے یہ کہہ کر رخصت طلب کرررہا تھا کہ ہمارے گھر کھلے پڑے ہیں حالانکہ انکے گھر کھلے پڑے نہ تھے وہ محض (جنگ سے) بھاگنا چاہتے تھے

تفسیر ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔