سورة السجدة - آیت 8

ثُمَّ جَعَلَ نَسْلَهُ مِن سُلَالَةٍ مِّن مَّاءٍ مَّهِينٍ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

پھر اس کے توالد وتناسل کاسلسلہ (خون کے) خلاصے سے جوپانی کا ایک حقیر سا قطرہ ہوتا ہے قائم کردیا

تفسیر ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔