سورة لقمان - آیت 19

وَاقْصِدْ فِي مَشْيِكَ وَاغْضُضْ مِن صَوْتِكَ ۚ إِنَّ أَنكَرَ الْأَصْوَاتِ لَصَوْتُ الْحَمِيرِ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اور اپنی چال میں اعتدال سے کام لو اور آواز کو پست رکھ، بلاشبہ سب آوازوں سے بری گدھے کی آواز ہے

تفسیر ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔