سورة لقمان - آیت 13

وَإِذْ قَالَ لُقْمَانُ لِابْنِهِ وَهُوَ يَعِظُهُ يَا بُنَيَّ لَا تُشْرِكْ بِاللَّهِ ۖ إِنَّ الشِّرْكَ لَظُلْمٌ عَظِيمٌ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اور یاد کرو جب لقمان نے اپنے بیٹھے کو نصیحت کرتے ہوئے کہا، بیٹا اللہ کے ساتھ کسی کو شریک نہ ٹھہرائیو بلاشبہ شرک بڑاہی ظلم ہے

تفسیر ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔