سورة العنكبوت - آیت 37
فَكَذَّبُوهُ فَأَخَذَتْهُمُ الرَّجْفَةُ فَأَصْبَحُوا فِي دَارِهِمْ جَاثِمِينَ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
مگر انہوں نے شعیب کی تکذیب کی، آخر کار ایک زلزلہ نے انہیں آپکڑا پھر وہ اپنے گھروں میں منہ کے بل پڑے کرپڑے رہ گئے
تفسیر ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔