سورة القصص - آیت 84
مَن جَاءَ بِالْحَسَنَةِ فَلَهُ خَيْرٌ مِّنْهَا ۖ وَمَن جَاءَ بِالسَّيِّئَةِ فَلَا يُجْزَى الَّذِينَ عَمِلُوا السَّيِّئَاتِ إِلَّا مَا كَانُوا يَعْمَلُونَ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
جوشخص نیکی لے کرحاضر ہوگا تو اس کو اس کی نیکی سے بہتر بدلہ ملے گا اور جو بدی لے کر حاضر ہوگا تو ایسے بداعمالوں کو وہی سزا دی جائے گی جو وہ کیا کرتے تھے
تفسیر ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔