سورة القصص - آیت 51
وَلَقَدْ وَصَّلْنَا لَهُمُ الْقَوْلَ لَعَلَّهُمْ يَتَذَكَّرُونَ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
اور ہم نصیحت کی باتیں پہیم انکے پاس پہنچا چکے ہیں تاکہ وہ نصیحت حاصل کریں
تفسیر ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔