سورة القصص - آیت 3

نَتْلُو عَلَيْكَ مِن نَّبَإِ مُوسَىٰ وَفِرْعَوْنَ بِالْحَقِّ لِقَوْمٍ يُؤْمِنُونَ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

ہم آپ کو موسیٰ اور فرعون کے کچھ صحٰح واقعات ان لوگوں کے لیے پڑھ کرسنتاے ہیں جو ایمان رکھتے ہیں

تفسیر ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔