سورة النمل - آیت 47

قَالُوا اطَّيَّرْنَا بِكَ وَبِمَن مَّعَكَ ۚ قَالَ طَائِرُكُمْ عِندَ اللَّهِ ۖ بَلْ أَنتُمْ قَوْمٌ تُفْتَنُونَ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

وہ کہنے لگے ہم نے تو تجھے اور تیرے ساتھیوں کو منحوس پایا ہے، صالح نے کہا، تمہاری نحوست کاسبب تو اللہ کے پاس ہے بلکہ تم لوگ آزمائش میں مبتلا کیے گئے ہو

تفسیر ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔