سورة الشعراء - آیت 170

فَنَجَّيْنَاهُ وَأَهْلَهُ أَجْمَعِينَ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

آخرکار ہم نے اسے اور اس کے سب متعلقین کو نجات دی

تفسیر ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔