سورة الشعراء - آیت 64

وَأَزْلَفْنَا ثَمَّ الْآخَرِينَ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اور اسی جگہ ہم دوسرے گروہ کو بھی قریب لے آئے

تفسیر ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔