سورة الشعراء - آیت 49

قَالَ آمَنتُمْ لَهُ قَبْلَ أَنْ آذَنَ لَكُمْ ۖ إِنَّهُ لَكَبِيرُكُمُ الَّذِي عَلَّمَكُمُ السِّحْرَ فَلَسَوْفَ تَعْلَمُونَ ۚ لَأُقَطِّعَنَّ أَيْدِيَكُمْ وَأَرْجُلَكُم مِّنْ خِلَافٍ وَلَأُصَلِّبَنَّكُمْ أَجْمَعِينَ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

فرعون نے کہا تم موسیٰ کے مطیع ہوگئے ہو اس سے پیشتر میں تمہیں اجازت دوں ضرور یہ تمہارا بڑا ہے جس نے تمہیں جادو سکھایا ہے عنقریب ہی تمہیں معلوم ہوا جاتا ہے میں تمہارے ہاتھ پاؤ مخالف سمتوں سے کٹواؤں گا اور تم سب کو سولی پر چڑھادوں گا

تفسیر ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔