سورة الشعراء - آیت  42
							
						
					قَالَ نَعَمْ وَإِنَّكُمْ إِذًا لَّمِنَ الْمُقَرَّبِينَ
							ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
							
						فرعون نے کہا ہاں، اور تم اس وقت مقربین میں شامل کرلیے جاؤ گے
								تفسیر ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
							
							
							اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔
