سورة الفرقان - آیت 1

تَبَارَكَ الَّذِي نَزَّلَ الْفُرْقَانَ عَلَىٰ عَبْدِهِ لِيَكُونَ لِلْعَالَمِينَ نَذِيرًا

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

کیا ہی پاک اور برکتوں کاسرچشمہ ہے ذات اس کی، جس نے اپنے بندے پر الفرقان نازل کی تاکہ وہ دنیا جہان کے لیے ڈرانے والا ہوا

تفسیر ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔