سورة النور - آیت 16

وَلَوْلَا إِذْ سَمِعْتُمُوهُ قُلْتُم مَّا يَكُونُ لَنَا أَن نَّتَكَلَّمَ بِهَٰذَا سُبْحَانَكَ هَٰذَا بُهْتَانٌ عَظِيمٌ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

جب تم نے ایسی نالائق بات سنی تھی تو کیوں نہ بول اٹھے، ہمیں زیبا نہیں کہ ایسی بات منہ سے نکالیں، خدایا۔ تیرے لیے پاکی ہو یہ تو بڑا ہی سخت بہتان ہے۔

تفسیر ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔