سورة طه - آیت 92
قَالَ يَا هَارُونُ مَا مَنَعَكَ إِذْ رَأَيْتَهُمْ ضَلُّوا
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
(بہرحال) موسیٰ نے (اب ہارون سے) کہا اے ہارون ! جب تو نے دیکھا یہ لوگ گمراہ ہوگئے ہیں تو کیا بات ہوئی کہ انہیں روکا نہیں؟
تفسیر ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔