سورة الكهف - آیت 84
إِنَّا مَكَّنَّا لَهُ فِي الْأَرْضِ وَآتَيْنَاهُ مِن كُلِّ شَيْءٍ سَبَبًا
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
ہم نے اسے زمین میں حکمرانی دی تھی، نیز اس کے لیے ہر طرح کا سازوسامان مہیا کردیا تھا۔
تفسیر ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔