سورة الكهف - آیت 44

هُنَالِكَ الْوَلَايَةُ لِلَّهِ الْحَقِّ ۚ هُوَ خَيْرٌ ثَوَابًا وَخَيْرٌ عُقْبًا

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

یہاں سے معلوم ہوگیا کہ فی الحقیقت سارا اختیار اللہ ہی کے لیے ہے، وہی ہے جو بہتر ثواب دینے والا ہے اور اسی کے ہاتھ بہتر انجام ہے۔

تفسیر ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔