سورة الكهف - آیت 3

مَّاكِثِينَ فِيهِ أَبَدًا

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

ہمیشہ اس میں خوشحال رہیں گے۔

تفسیر ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔