سورة یونس - آیت 80
فَلَمَّا جَاءَ السَّحَرَةُ قَالَ لَهُم مُّوسَىٰ أَلْقُوا مَا أَنتُم مُّلْقُونَ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
جب جادوگرو آموجود ہوئے (اور مقابلہ کا میدان گرم ہوا) تو موسیٰ نے کہا، تمہیں جو کچھ میدان میں ڈالنا ہے ڈال دو۔
تفسیر ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔