سورة الناس - آیت 4
مِن شَرِّ الْوَسْوَاسِ الْخَنَّاسِ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
اس وسوسہ ڈالنے والے، پیچھے ہٹ جانے والے کے شر سے
تفسیر سراج البیان - مولانا حنیف ندوی
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔