سورة الفلق - آیت 5
وَمِن شَرِّ حَاسِدٍ إِذَا حَسَدَ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
اور ہر حسد کرنے والے کے شرسے جب کہ وہ حسد کرے۔
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔