سورة الہب - آیت 2
مَا أَغْنَىٰ عَنْهُ مَالُهُ وَمَا كَسَبَ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
نہ اس کا مال اس کے کام آیا اور نہ اس کی کمائی
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔