سورة الكافرون - آیت 6

لَكُمْ دِينُكُمْ وَلِيَ دِينِ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

تمہارے لیے تمہارا دین ہے اور میرے لے میرا دین ہے۔

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔