سورة الكافرون - آیت 4

وَلَا أَنَا عَابِدٌ مَّا عَبَدتُّمْ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اور نہ میں ان کی عبادت کرنے والاہوں جن کی تم نے عبادت کی

تفسیر سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔