سورة العاديات - آیت 8

وَإِنَّهُ لِحُبِّ الْخَيْرِ لَشَدِيدٌ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اور وہ مال ودولت کی محبت میں بری طرح مبتلا ہے

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔