سورة العلق - آیت 15

كَلَّا لَئِن لَّمْ يَنتَهِ لَنَسْفَعًا بِالنَّاصِيَةِ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

ہرگز نہیں ! اگر یہ شخص باز نہ آیا تو ہم اس کی پیشانی کے بال پکڑ کر اس کو گھسیٹیں گے

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

حل لغات: نَسْفَعًا۔ نسفع کے معنی جھلس دینے اور آلودہ کردینے کے ہیں۔