سورة التين - آیت 1

وَالتِّينِ وَالزَّيْتُونِ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

انجیر اور زیتون (١)،

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

حل لغات: وَالتِّينِ۔ ناصرہ سے تعبیر ہے۔ وَالزَّيْتُونِ۔ ارض شام سے مراد ہے۔