سورة الشرح - آیت 6
إِنَّ مَعَ الْعُسْرِ يُسْرًا
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
یقینا ہر مشکل کے ساتھ آسانی ہے
تفسیر سراج البیان - مولانا حنیف ندوی
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔