سورة الضحى - آیت 3
مَا وَدَّعَكَ رَبُّكَ وَمَا قَلَىٰ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
کہ آپ کے پروردگار نے نہ تو آپ کوچھوڑا ہے اور نہ وہ آپ سے ناخوش ہے (٢)۔
تفسیر سراج البیان - مولانا حنیف ندوی
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔