سورة الشمس - آیت 8
فَأَلْهَمَهَا فُجُورَهَا وَتَقْوَاهَا
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
بالآخر خیروشر، حق وباطل، صحت وسقم، عدل واسراف، نوروظلمت دونوں راہوں کو اس پر کھول دیا (٢)۔
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات: فَأَلْهَمَهَا۔ یہ الہام ، الہام فطرت ہے جس میں ساری نوع انسانی مساوی ہے ۔ جس کی وجہ سے نیکی اور برائی میں قلب امتیاز کرتا ہے ۔