سورة البلد - آیت 11

فَلَا اقْتَحَمَ الْعَقَبَةَ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

پس وہ نہ دھمک سکا گھاٹی (عقبہ) پر (٤)۔

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

حل لغات: الْعَقَبَةَ ۔ گھاٹی۔