سورة الغاشية - آیت 19

وَإِلَى الْجِبَالِ كَيْفَ نُصِبَتْ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اور پہاڑوں کو نہیں دیکھتے کہ وہ کس طرح قائم کیے گئے؟

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

حل لغات: الْجِبَالِ۔ علامہ زمحشری کے نزدیک جبال سے مراد بادل ہیں ۔ مگر بطور تشبیہ ومجاز کے ۔