سورة الغاشية - آیت 6
لَّيْسَ لَهُمْ طَعَامٌ إِلَّا مِن ضَرِيعٍ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
ان کو بجز خارداری جھاری کے اور کوئی کھانا نہیں ملے گا
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات: ضَرِيعٍ۔ ایک قسم کی گھاس ہوتی ہے جو نہایت بدمزہ اور زہردار ہونے کے باعث چار پائے اس کو کھا نہیں سکتے ۔ مگر یہاں مراد وہ کھانا ہے جس میں غذائیت نہ ہو نا۔