سورة الأعلى - آیت 18
إِنَّ هَٰذَا لَفِي الصُّحُفِ الْأُولَىٰ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
یہی بات پچھلے صحیفوں میں مذکور ہے
تفسیر سراج البیان - مولانا حنیف ندوی
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔