سورة الأعلى - آیت 6

سَنُقْرِئُكَ فَلَا تَنسَىٰ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

ہم تمہیں پڑھوا دیں گے پھر اس کو بھولو گے نہیں (٤)۔

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔