سورة الأعلى - آیت 2
الَّذِي خَلَقَ فَسَوَّىٰ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
وہ پروردگار عالم جس نے پیدا کیا پھر اسے ٹھیک ٹھیک کردیا
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات : فَسَوَّى ۔ اعضاء میں تسویہ پیدا کرنا۔