سورة الطارق - آیت 9

يَوْمَ تُبْلَى السَّرَائِرُ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

جس روز کہ تمام بھید آشکار ہوں گے اور ان کی جانچ پڑتال ہوگی (٣)۔

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔