سورة الطارق - آیت 5
فَلْيَنظُرِ الْإِنسَانُ مِمَّ خُلِقَ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
پھر انسان کو غور کرنا چاہیے کہ وہ کس چیز سے بنایا گیا ہے؟
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔