سورة الانشقاق - آیت 18

وَالْقَمَرِ إِذَا اتَّسَقَ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

پھر چاند، جبکہ اس کی روشنی پوری ہوئی

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

حل لغات: إِذَا اتَّسَقَ۔ جو چاند پورا ہوجائے ۔