سورة الانشقاق - آیت 9
وَيَنقَلِبُ إِلَىٰ أَهْلِهِ مَسْرُورًا
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
اور وہ اپنے لوگوں کے پاس خوش خوش واپس آئے گا
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔